کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ملکۂ آسٹریلیا کی سالگرہ : ٹریڈنگ شیڈول

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 14 جون، 2021 کو ملکہ کی سالگرہ کے موقع پر AUS200 انڈیکس کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی واقع ہو گی۔ براہِ کرم ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے (سروَر ٹائم، EET) کے مطابق درجِ ذیل شیڈول کو ملحوظِ خاطر رکھیں:

اثاثہ

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

AUS200

صبح 10:10 بجے

رات 11:59 بجے

 

نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ دورانیے کے اختتام پر کھلی ہوئی ٹریڈز کو اگلے دن میں رول کر دیا جائے گا۔

کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کچھ پوچھنا چاہیں یا کسی قسم کی خرابی کی صورت میں براہِ کرم ہماری سپورٹ ٹیم سے [email protected] پر رابطہ کریں۔

OctaFX کو اپنے ترجیحی بروکر کے طور پر منتخب کرنے کا شکریہ!

 

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

ہم 2021 کا بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم بن گئے

ایک بین الاقوامی فاریکس نیوز پورٹل، ایف ایکس ڈیلی انفو کی طرف سے ہمیں ‘بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم’ ایوارڈ ملنے پر خوشی ہے۔
مزید پڑھیں Previous

امریکی یوم آزادی کے لئے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

متعدد انسٹرومنٹس کا ٹریڈنگ شیڈول 5 جولائی 2021 کو تبدیل ہوجائے گا۔
مزید پڑھیں Next