Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

بہترین بروکر ایشیا 2022

Forexing.com باقاعدگی سے بروکر کی درجہ بندی شائع کرتا ہے، اور ہم ان کا بہترین بروکر ایشیا 2022 ایوارڈ حاصل کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔

چونکہ ایوارڈ صارف کے جائزوں پر مبنی ہے، اس لیے یہ ہمارے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے، یعنی ہماری تجارتی خدمات کا معیار نہ صرف ہمارے کلائنٹس کی توقعات پر پورا اترتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے۔ جائزہ لینے والوں نے ہماری ڈیریویٹو ٹریڈنگ کی سہولت اور ہمارے یوزر فرینڈلی پلیٹ فارم پر روشنی ڈالی۔

ہم اس موقع کا فائدہ اٹھا کر آپ کو یہ یاد دلانا چاہتے ہیں کہ ہم کلائنٹ کے تاثرات جاننے کے لیے ہمیشہ منتظر رہتے ہیں اور اسے اپنے پروڈکٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

ایشیائی مارکیٹ میں وسیع پیمانے پر موجود ہونے کی وجہ سے، ہمیں اس خطے میں اپنی کوششوں کے لیے پہچانے جانے پر خاص طور پر فخر ہے۔ ہم اعلیٰ معیار کی ٹریڈنگ خدمات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشش کر رہے ہیں، اور یہ ایوارڈ ہمیں مزید بلند تر جانے کی ترغیب دیتا ہے۔

 

 

ایوارڈ

انڈیا میں بچّوں کے لیے کلاس رومز کی تعمیر

اگست 2022 میں ہم نے تلہار میں لالہ بولاکی داس بابو رام سہائی ہندو مہیلا انٹر کالج کے لیے چھ نئے کلاس رومز کی تعمیر کے لیے مالی معاونت کی۔ اس تعمیر میں چھ ماہ کا عرصہ لگا اور اب یہاں دو سو سے زائد بچّے مفت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

میکسیکو میں بچوں کے لیے فنانشل لٹریسی کی تعلیم

ستمبر 2022 میں، ہم نے EDUCA کے ساتھ ان کے آنٹراپرینیورشپ اینڈ سوینگز پروجیکٹ پر شراکت کی جو Fundación Dr. José María Álvarez I.A.P میں ہوتا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ 110 سے زیادہ ایلیمنٹری اسکول کے طلباء کو وسائل کا نظم و نسق اور دانشمندانہ مالیاتی فیصلے کرنے کا طریقہ سکھایا جائے۔
مزید پڑھیں Next