کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

بہترین فاریکس مقابلہ 2023

AllForexBonus.com کی جانب سے ہر سال پیش کیے جانے والے فاریکس بروکر ایوارڈز نے ہمیں اپنے ٹریڈرز کے ساتھ غیر معمولی عہد بستگی اور 'انڈسٹری میں مخصوص خدمات کے لیے پیشہ ورانہ مہارت' کے لیے اعزاز سے نوازا ہے۔

یہ ایوارڈ ٹریڈرز کی ترقی اور کامیابی پر ہماری توجہ کا ثبوت ہے۔ ہمیں مالیاتی بروکرز کی پیشکشوں پر بہترین مہارت کے حامل اس طرح کے معتبر ذریعے کی طرف سے تسلیم کیے جانے پر مسرت ہے۔

بطور ایک سرکردہ مالیاتی پورٹل، AllForexBonus.com دنیا بھر میں بروکرز سے تازہ ترین پروموشنز اور پیشکشوں میں دلچسپی رکھنے والے ٹریڈرز کے لیے ترجیحی ویب سائٹ کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کرتا ہے۔ فاریکس، CFD، اور کرپٹو کرنسی پروموشنز کی وسیع رینج کا احاطہ کرنے میں مہارت کا حامل، یہ پلیٹ فارم ٹریڈرز کو ٹریڈنگ کے منافع بخش مواقع سے متعلق ڈیٹا فراہم کرتا ہے۔

ایوارڈ

اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان، مئی 2024

اس مئی میں، ہم کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس پر ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کریں گے۔
مزید پڑھیں Previous

ہمارے رمضان خیراتی پراجیکٹ کے ایک حصے کے طور پر ملائیشین نوجوانوں کے لیے کوڈنگ بوٹ کیمپ کی اسپانسرشپ

اس موسم گرما میں، ہم Ideas Academy کے ساتھ شراکت کریں گے اور مختلف پس منظروں سے تعلق رکھنے والے ملائیشین نوجوانوں کو کوڈنگ کی مہارتیں سکھانے کے لیے کوالالمپور میں تین مراحل کے کوڈنگ بوٹ کیمپ کو فنڈ فراہم کریں گے۔
مزید پڑھیں Next