Back
Aug 25, 2022
بہترین فاریکس بروکر پاکستان 2022
مارکیٹ میں 11 سالوں سے، OctaFX نے متعدد بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔ تاہم، یہ ایوارڈ پاکستان میں ہماری محنت اور عزم کو تسلیم کرنے والا پہلا اعزاز ہے۔ یہ ایک بڑے اعزاز کی بات ہے، جو ہمیں خطے میں بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز کے ساتھ ایک رہنما کے طور پر نشان زد کرتا ہے۔
گلوبل برانڈز میگزین ایک مکمل طور پر خود مختار برانڈنگ ایڈیٹوریل ہے اور تمام صنعتوں سے معلومات کا ایک قابل اعتماد ذریعہ ہے۔ ان کے ایوارڈز کو معروف بین الاقوامی برانڈز کی عالمی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔
ایسی سطح پر پہچان ہمارے لیے ایک بین الاقوامی کاروبار کے طور پر اور بھی اعلیٰ معیار قائم کرتی ہے۔ ہم اپنے صارفین کی مدد کرتے رہیں گے اور ان کے تاثرات سے تجاویز کے لیے منتظر رہیں گے۔