کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

تیز ترین ودڈرال والا بروکر سنگاپور 2023

چوں کہ یہ انٹرنیشنل بزنس میگزین 2018 میں لانچ ہوا تھا، اس لیے اس کے فائننشل انڈسٹری کے ماہرین نے اُمیدواروں کا جائزہ اور جانچ پڑتال انتہائی باریک بینی سے کی ہے۔ اس سال، اس میگزین نے ہمیں سنگاپور میں تیز ترین ودڈرال والے بروکر کے اعزاز سے نوازا ہے۔

یہ اعزاز جیتنا ہماری اس کاوش کی عکاسی کرتا ہے جس میں ہم اپنے کلائنٹس کو ان کے فنڈز تک ہر ممکن فوری رسائی اور ان کی ٹریڈنگ سرگرمیوں میں معاونت کو یقینی بناتے ہیں۔ یہ اعزاز جیتنا ہر بروکر کا خواب ہوتا ہے کیوں کہ یہ اپنے کلائنٹس کو بنا جھنجھٹ ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کی قابلیّت کی ترجمانی کرتا ہے۔

ہمیں تیز ترین ودڈرالز کی پیشکش پر فخر ہے، اور یہ ایوارڈ کئی دیگر وجوہات میں سے ایک وجہ ہے کہ سنگاپور اور دیگر خطّوں میں ہم ٹریڈرز کا اوّلین انتخاب بن چکے ہیں۔ اپنے یوزر فرینڈلی پلیٹ فارم، فائننشل انسٹرومنٹس کی وسیع رینج اور قابلِ بھروسہ سروسز کے ساتھ ہم اپنے کلائنٹس کو ان کے معاشی مقاصد کے حصول کے لیے تقویّت دینے کی غرض سے پُرعزم ہیں۔

 

 

ایوارڈ

انڈونیشیا میں زلزلہ زدگان کے لیے معاونت

IDEP فاؤنڈیشن کے ذریعے، ہم نے نومبر 2022 میں، مغربی جاوا، انڈونیشیا کے ضلع سیانجر میں آنے والے تباہ کن زلزلہ کے متاثرین کو ہنگامی معاونت فراہم کرنے کے لیے اشتراک کار کیا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

ٹریڈنگ شیڈول

متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقات 25 اپریل 2023 کو بدل جائیں گے۔
مزید پڑھیں Next