کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back
Aug 26, 2022
آپ کی خوشیوں میں شریک، انڈونیشیا!
آزادی اور استحکام کسی بھی ملک اور اس کے شہریوں کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ ہم آج - اس چھٹی کے دن کو آپ کے ساتھ مناتے ہوئے - اور روزانہ آپ کی سرمایہ کاری کے مقاصد حاصل کرنے میں مدد کرتے ہوئے -انتہائی خوشی محسوس کر رہے ہیں۔
معاشی استحکام کے حصول کے لیے اپنی ٹریڈنگ کو تقویت دیں: 31 اگست 2022 تک آپ کے پاس ایک سامسنگ گیلیکسی Z فولڈ 3 اور ایک یادگار تعطیلات جیتنے کا موقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان دنوں ٹریڈنگ کرنے کا بہترین وقت ہے کیوں کہ آپ کو ملتا ہے 100% بونس اور وہ بھی دُگنی رفتار میں تکمیل کے ساتھ۔
اپنے ممکنہ منافع میں اضافہ کریں اور اس تہوار کی خوشی کے ساتھ ساتھ انعامات جیتتے ہوئے ٹریڈنگ کریں! یومِ آزادی مبارک!