کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

کرپٹو کرنسی کی لیورج میں اضافہ ہوچکا ہے

اب سے، صارفین اپنے ممکنہ منافع کو بڑھانے کے لیے اضافہ شدہ لیورج کے آپشن سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سابقہ لیورج 1:10 تک تھی، جبکہ نئی لیورج 1:25 تک متعین کی گئی ہے۔

کلائنٹس ہماری جانب سے پیش کردہ کسی بھی کرپٹو کرنسی میں ٹریڈ کے لیے نئی لیورج استعمال کرسکتے ہیں، جس میں شامل ہیں: بٹ کوائن (BTC)، ایتھریئم (ETH)، لائٹ کوئن (LTC)، ریپل (XRP) اور بٹ کوائن کیش (BCH)۔ اضافہ شدہ لیورج MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 پر اثرانداز ہوتی ہے۔ ابھی اپنی لیورج تبدیل کرنے کے لیے ہماری ٹریڈنگ ایپ وزٹ کریں۔

اجازت یافتہ لیورج کو 1:25 تک بڑھانے کے بعد، آپ پہلے سے زیادہ منافع کمانے کے اہل ہوجائیں گے۔

اپنے MT4 یا MT5 اکاؤنٹ پر زیادہ سے زیادہ لیورج 1:500 پر منتقل کرکے اپنی کرپٹو کرنسی لیورج کو 1:25 پر متعین کریں۔

کرپٹو کرنسی میں ٹریڈ سے ناواقف افراد کے لیے:

1. اپنے اثاثہ جات کی فہرست میں کرپٹو کرنسیز کو شامل کرنا سیکھیں

2. ہماری مارکیٹ کی خبروں کے ساتھ دن کے آغاز اور درمیان میں تازہ ترین معلوماتی رپورٹس حاصل کریں

3. مارکیٹ میں داخلے کا بہترین وقت متعین کرنے کے لیے ہمارے یومیہ تیکنیکی تجزیے کے ساتھ ہر وقت باخبر رہیں

تجارتی شرائط کی تازہ کاری

امریکی یوم آزادی کے لئے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

متعدد انسٹرومنٹس کا ٹریڈنگ شیڈول 5 جولائی 2021 کو تبدیل ہوجائے گا۔
مزید پڑھیں Previous

دھوکہ دہی کا نوٹس (جولائی 2021)

ہم نے دھوکہ دہی کی سرگرمی میں حالیہ اضافے کو دیکھا ہے جس سے آپ کو خطرہ لاحق ہے۔ سب سے تازہ ترین واقعہ نائیجیریا میں ہوا۔ روزانہ اسکیمنگ کی نئی اسکیمیں ظاہر ہوتی ہیں، اور اس سے محفوظ رہنے میں آپ کی مدد کے لئے، ہم نے حفاظتی چیک لسٹ تیار کی ہے۔ اس سے آپ اسکیمرز کو تلاش کر سکیں گے اور اپنی ٹریڈنگ کو زیادہ محفوظ بنا سکیں گے۔
مزید پڑھیں Next