کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان

جب کوئی کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈز ادا کرتی ہے تو، اس باعث ڈیویڈنڈ کی رقم کے مطابق کمپنی کی قدر میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ کو مارکیٹ کھلنے پر شیئر کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، یعنی وہ دن جب کمپنی کے اسٹاک کی ٹریڈنگ ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر شروع ہوتی ہے۔

اگر آپ کسی ایسی کمپنی کے اسٹاک ڈیری ویٹوز ہولڈ کر کے رکھیں جو ڈیویڈنڈز ادا کرتی ہے تو، ہم ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ پر بائے آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں ڈیویڈنڈ کی رقم کریڈٹ کر دیں گے یا سیل آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے یہ رقم ڈیبٹ کر لی جائے گی۔

درج ذیلانسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کو اپلائی کیا جائے گا:

انسٹرومنٹ

رقم فی شیئر

ایکس ڈیویڈنڈ کی تاریخ

CMCSA.NAS

0.31 USD

1 اپریل 2024

CSCO.NAS

0.4 USD

2 اپریل 2024

JPM.NYSE

1.15 USD

3 اپریل 2024

JD.NAS

0.76 USD

3 اپریل 2024

AXP.NYSE

0.7 USD

3 اپریل 2024

BMY.NYSE

0.6 USD

3 اپریل 2024

MA.NYSE

0.66 USD

5 اپریل 2024

BBVA.BM

0.39 EUR

5 اپریل 2024

INTU.NAS

0.9 USD

8 اپریل 2024

ORCL.NYSE

0.4 USD

8 اپریل 2024

VZ.NYSE

0.665 USD

8 اپریل 2024

DTE.FWB

0.77 EUR

10 اپریل 2024

ABBV.NYSE

1.55 USD

11 اپریل 2024

ABT.NYSE

0.55 USD

11 اپریل 2024

AIR.EPA

1 EUR

15 اپریل 2024

AIR.EPA

1.8 EUR

15 اپریل 2024

LSEG.LSE

0.793 GBP

19 اپریل 2024

BEI.XE

1 EUR

19 اپریل 2024

RACE.MIL

2.443 EUR

19 اپریل 2024

UCG.MIL

1.8 EUR

19 اپریل 2024

STLA.MIL

1.55 USD

19 اپریل 2024

NOKIA.OMXH

0.0325 EUR

19 اپریل 2024

MC.EPA

7.5 EUR

22 اپریل 2024

ASML.EAS

1.75 EUR

25 اپریل 2024

OR.EPA

6.6 EUR

25 اپریل 2024

UCB.EBR

1.36 EUR

26 اپریل 2024

ITX.BM

0.77 EUR

26 اپریل 2024

MRK.XE

2.2 EUR

26 اپریل 2024

BAYN.FWB

0.11 EUR

26 اپریل 2024

SAN.BM

0.095 EUR

26 اپریل 2024

HEIA.EAS

1.04 EUR

26 اپریل 2024

WLMR.SGX

0.11 SGD

26 اپریل 2024

تجارتی شرائط کی تازہ کاری ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

دیہی نائیجیریائی بچوں کے لیے کرسمس تقریبات اور مقابلے

دسمبر 2023 میں، ہم نے مشن، لاگوس میں 200 بچوں کے ساتھ چھٹی کی اصل روح کی شراکت کے لیے Chess in Slums کے ساتھ اشتراک کار کیا۔
مزید پڑھیں Previous

ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں: ایسٹر کی چھٹیاں اور سرور ٹائم سوئچ

کئی انسٹرومنٹس کے لیے سرور کا وقت اور ٹریڈنگ اوقات مبارک جمعہ یا گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے آس پاس تبدیل ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں Next