کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیری ویٹوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان، جون 2023

جب کوئی کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو اس کی وجہ سے ڈیویڈنڈ کی رقم کے مطابق کمپنی کی قدر میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ کو مارکیٹ کھلنے پر شیئر کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ یعنی وہ دن جب کمپنی کے اسٹاک کی ٹریڈنگ ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر شروع ہوتی ہے۔ اگر آپ کسی ایسی کمپنی کے اسٹاک ڈیری ویٹوز ہولڈ کر کے رکھیں جو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو ہم ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ پر بائے آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں ڈیویڈنڈ کی رقم کریڈٹ کر دیں گے یا سیل آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے یہ رقم ڈیبٹ کر لی/نکال دی جائے گی۔ 

درج ذیل انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کا اطلاق ہو گا:

انسٹرومنٹ

رقم فی شیئر

ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ

PEP.NAS

1.265 USD

1 جون 2023

BAC.NYSE

0.22 USD

1 جون 2023

NKE.NYSE

0.34 USD

2 جون 2023

VOD.LSE

0.045 GBP

8 جون 2023

KO.NYSE

0.46 USD

15 جون 2023

TTE.EPA

0.74 EUR

21 جون 2023

DTG.FWB

1.3 EUR

22 جون 2023

COP.NYSE

0.6 USD

26 جون 2023

DHR.NYSE

0.27 USD

28 جون 2023

MDLZ.NAS

0.385 USD

29 جون 2023

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ ڈیویڈنڈ کی رقم اور تاریخوں کے حوالے سے فراہم کردہ معلومات غیر درست یا نا مکمل ہو سکتی ہیں اور اس میں تبدیلی واقع ہو سکتی ہے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ اپنی سرمایہ کاری کی حکمتِ عملی پر ڈیویڈنڈ پیمنٹس کے ممکنہ اثر کو دھیان سے ملحوظِ خاطر رکھیں اور اگر ضروری ہو تو پروفیشنل مشورہ حاصل کریں۔

 

سٹاک مارکیٹ نیوز

اب ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر TRXUSD دستیاب ہے!

اب ہمارے کلائنٹس TRXUSD کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں اور اس کے سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

ہم نے لاگوس کے 1,444 مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کو کیسے آسان بنایا

اس رمضان المبارک میں ہم نے لاگوس کی مساجد کے دس رہنماؤں کی مدد سے مقامی کمیونٹیز کو امداد فراہم کی۔
مزید پڑھیں Next