کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان

جب کوئی کمپنی شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے، تو یہ کمپنی کی قدر کو ڈیویڈنڈ کی رقم سے کم کر دیتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر مارکیٹ کے آغاز پر شیئرز کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، جس دن کمپنی اسٹاک ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر ٹریڈنگ شروع کرتی ہے۔ اگر آپ کے پاس کسی کمپنی کا اسٹاک ڈیریویٹیو ہے جو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے، تو ہم ڈیویڈنڈ کی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں بائے آرڈرز کے لیے کریڈٹ کریں گے یا ایکس ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر سیل آرڈرز کے لیے اسے آپ کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کریں گے۔

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق درج ذیل انسٹرومنٹس پر کیا جائے گا: 

انسٹرومنٹ

فی شیئر رقم

ایکس-ڈیویڈنڈ تاریخ

WFC.NYSE

0.3 USD

2 فروری 2023

COST.NAS

0.9 USD

2 فروری 2023

BX.NYSE

0.91 USD

3 فروری 2023

INTC.NAS

0.365 USD

6 فروری 2023

ASML.EAS

1.37 EUR

6 فروری 2023

V.NYSE

0.45 USD

9 فروری 2023

SBUX NAS.

0.53 USD

9 فروری 2023

SIE.XE

4.25 EUR

10 فروری 2023

LLY.NYSE

1.13 USD

14 فروری 2023

CVX.NYSE

1.51 USD

15 فروری 2023

MSFT.NAS

0.68 USD

15 فروری 2023

JNJ.NYSE

1.13 USD

17 فروری 2023

SVN.TSE

53.5 JPY

27 فروری 2023

LMT.NYSE

3 USD

28 فروری 2023

براہ کرم نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ آپ کے سرمائے کے لیے اعلیٰ سطح کا خطرہ رکھتی ہے۔

 

سٹاک مارکیٹ نیوز

بیسٹ آن لائن بروکر گلوبل 2022

ورلڈ بزنس آؤٹ لُک میگزین نے ہمیں بہترین آن لائن بروکر گلوبل 2022 کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

نائجیریا کے بچّوں کو مالیاتی خواندگی اور شطرنج کے کھیل سے متعارف کروانا

لاگوس کے علاقے ماکوکو میں چھوٹے بچّوں کو مالیاتی خواندگی کے تصوّرات سمجهانے کے لیے ہم نے 'چیس ان سلمز افریقہ' کے ساتھ پارٹنرشپ کی ہے جس سے وہ مستقبل میں بہتر فیصلے کر سکیں گے۔
مزید پڑھیں Next