کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

عید مبارک

چھٹیوں کے یہ دن خوشیوں سے بھر جاتے ہیں جب لوگ جشن منانے کیلئے اکٹھے ہوتے ہیں۔ یہ بہترین کھانے پیش کرنے کا وقت ہے، جب بہترین تحائف دیئے جائیں اور چھٹیوں کے وقت میں تہہ دل سے ایک دوسرے سے مبارکباد کا تبادلہ کیا جائے۔

یہ سخاوت اور قربانی کا وقت ہے۔

ہم آپ کی زندگی میں اجالا اور ہم آہنگی و خوشیاں کے متمنی رہیں گے۔ خدا کرے آپ پر خوشیوں اور خوشحالی کے تمام دروازے کھل جائیں۔

عید مبارک!

چھٹیاں

OctaFX Champion ڈیمو مقابلہ، راؤنڈ 89: صرف سب سے زیادہ طاقتور باقی رہے گا

OctaFX Champion آزمائشی مقابلے کا راؤنڈ 89 ختم ہو گیا ہے۔ چار مزید ٹریڈرز کیلئے ہماری نیک تمنائیں، جو اس مہینے انعامی رقم کا اشتراک کریں گے!
مزید پڑھیں Previous

چیریٹی کا عالمی دن ہمارے ساتھ منائیں

چیریٹی کا سالانہ عالمی دن 5 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد بیداری کو فروغ دینا اور چیریٹی سے متعلق کوششوں کے لئے پوری دنیا میں ایک مشترکہ پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ اب ہم ضرورت مندوں کی مدد کے لئے اکٹھے ہونے کا بہترین وقت دیکھتے ہیں۔ OctaFX ٹیم نے پیچیدہ سماجی مسائل سے نمٹنے کے لئے عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے!
مزید پڑھیں Next