ایک بابرکت مہینہ ۔ پانچ شاندار آفرز
مقدس ترین مہینہ رمضان شروع ہونے والا ہے، لیکن یہ وقت ہم سب کے لیے مشکل ہے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اس رمضان کو آپ کے لیے زبردست مہینہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم آپ کے لیے لائے ہیں پانچ شاندار آفرز جن کے ذریعے آپ بھرپور منافع کما سکتے ہیں!
یہ آفرز ہیں:
- کسی بھی انسٹرومنٹ کی ایک لاٹ ٹریڈ کرنے کے بعد XAUUSD کی ہر لاٹ ٹریڈ کرنے پر 3 امریکی ڈالر کا انعامی پے آؤٹ۔
- کسی بھی انسٹرومنٹ کی آٹھ لاٹ ٹریڈ کرنے کے بعد XAUUSD کی ہر لاٹ ٹریڈ کرنے پر 5 امریکی ڈالر کا انعامی پے آؤٹ۔
- اپنا لیوریج 1:1000 تک بڑھائیں۔
- کسی بھی نئے ماسٹر ٹریڈر کو کاپی کرنے پر کاپی ٹریڈنگ میں اپنی سرمایہ کاری کو 50% تک بڑھائیں۔
- اپنا ڈیپازٹ بونس 100% تک بڑھائیں۔
ان ایونٹ کو اور بھی شاندار بنانے کے لیے ہم اس پوری کمپین کے دوران بھاری رقم عطیہ کریں گے۔ جیسے جیسے آپ ٹریڈنگ کرتے جائیں گے ہم آپ کی ٹریڈ کردہ ہر لاٹ سے دو امریکی سینٹ COVID-19 کے خلاف کام کرنے والے اداروں کو عطیہ کریں گے۔
23 اپریل سے شروع ہونے والا یہ خصوصی رمضان آفرز 22 مئی رات 11:59 (UTC)بجے تک جاری رہیں گی ۔ آپ ان آفرز کے بارے مزید جان سکتے ہیں http://octafx.com/promotions/ramadan-2020/.
ہمیں امید ہے کہ آپ ان دلچسپ آفرز میں بھرپور انداز سے فائدہ اٹھائیں گے اور اپنے منافع میں اضافہ کریں گے۔ ہماری طرف سے آپ کو رمضان مبارک۔ اللہ آپ کو مزید خوشحالی عطا کرے۔ رمضان مبارک!