ہم لا رہے ہیں 150 نئے فائننشل انسٹرومنٹس
چونکہ اسٹاکس کی قیمتوں کا عالمی اکنامک اور سیاسی واقعات سے گہرا تعلق ہوتا ہے، اس لیے 150 اسٹاکس کے اضافے کی خبروں کو شارٹ اور لانگ ٹرم ٹریڈنگ کے بہتر فیصلوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مارکیٹ میں مندی کے باوجود شارٹ پوزیشنز منافع بخش ہو سکتی ہیں۔
یہ خبر سازگار ٹریڈنگ حالات کے ساتھ آئی ہے جو ٹریڈرز کو مایوس نہیں کرے گی۔ اسٹاکس پر 1:20 لیوریج اور کسی کمیشن کے بغیر ٹریڈنگ یا لیوریج والی پوزیشنز کو اگلے دن تک رکھنے کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ ہم اوپن اسٹاکس آرڈرز والے ٹریڈرز کو ڈیویڈنڈ بھی ادا کریں گے۔
اچھی خبر یہیں ختم نہیں ہوتی۔ ہم رینڈم طریقے سے یکم دسمبر سے پہلے پہلے اسٹاک ٹریڈنگ کرنے والے افراد میں سے پندرہ ٹریڈرز کا انتخاب کریں گے اور انھیں مجموعی طور پر 10,000$ کے انعامات دیں گے۔ جیتنے والوں کا اعلان 6 دسمبر کو OctaFX یوٹیوب چینل پر کیا جائے گا۔ دیکھتے رہیئے!