Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہم نے پاکستان کو انسان ہمدردری کی امداد فراہم کی

ہم نے پورے ایشیا میں متعدد ممالک میں رمضان صدقہ کی مہم چلائی۔ ان واقعات کے ساتھ سنگم پر، ہم نے رمضان المبارک کے احترام میں پاکستان کے لئے ایک مہم چلائی۔ ہم نے ہر ٹریڈ کردہ لاٹ سے بیس سینٹس (USD) کا عطیہ کیا، جس نے ہمیں 20,000 USD یا 3,341,835.30 PKR سے تھوڑا سی زائد رقم جمع کرنے کے قابل بنایا۔

JDC فاؤنڈیشن اور ایدھی فاؤنڈیشن ہمارے ایوارڈ کے وصول کنندہ تھے۔ دونوں تنظیمیں کراچی میں واقع ہیں، لیکن ان کی کوششیں پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی ہیں۔ اس رقم کو یتیم بچوں کی مدد کرنے، ضرورت مند بچوں کے لئے تعلیم فراہم کرنے اور پسماندہ و غریب ترین طبقات سے تعلق رکھنے والے بچوں کے مسائل سے نمٹنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

دونوں تنظیمیں ہمارے فراخدلانہ عطیہ سے بے حد مسرور و ممنون تھیں اور بے حد شکرگزار تھیں۔ JDC نے ہمیں ایک خط بھیجا، جس میں لکھا گیا ہے، 'JDC کے لئے یہ ازحد اہمیت کا حامل ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ آپ نے جو کچھ ہمارے لئے کیا ہے، اس کے لئے ہم آپ کے کس قدر شکرگزار ہیں۔ آپ کی مدد کے بغیر لاکھوں افراد کو فراہمی کرنا ناممکن کام تھا۔

ہم فعال ٹریڈرز کی حیثیت سے آپ کی کاوشوں سے ناقابل یقین حد تک خوش ہیں، کہ آپ نے اس طرح کے نیک مقاصد میں ہماری مدد کی ہے۔ ہم JDC کے خیالات کا اشتراک کرتے ہیں اور ان اہداف کے حصول اور پاکستان میں بہت سارے لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں آپ کی مدد پر شکرگزار ہیں۔

 

 

چیریٹی

ایسے اسکیمرز سے ہوشیار رہیں جو بدطنیتی کے ساتھ ہمارا نام استعمال کرتے ہیں

ہم اپنے ٹریڈرز کو، جعلی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بڑھتی ہوئی تعداد سے خبردار کرنا چاہتے ہیں جو OctaFX برانڈ نام کے مختلف تغیرات کو استعمال کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

ہماری سالگرہ آ گئی ہے، تو یہ ہے وقت، آپ کے ساتھ مل کر جشن منانے کا!

اب ہم نو سال کے ہو گئے ہیں اور آپ کے ساتھ مل کر، ٹریڈنگ کا ایک اور سال مناتے ہوئے ہم بے حد خوش ہیں۔
مزید پڑھیں Next