کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

سمر ٹائم شفٹ 2021 کے باعث ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

14 مارچ 2021 سے، USA سمر ٹائم شفٹ میں منتقل ہوتا ہے۔ یوروپی ممالک دو ہفتوں بعد ڈے لائٹ سیونگ ٹائم پر چلے جائیں گے - 28 مارچ 2021 کو۔

لہذا، ہم پیر، 15 مارچ 2021 سے جمعہ، 26 مارچ 2021 تک ٹریڈنگ شیڈول تبدیل کرتے ہیں: تمام انسٹرومنٹس پر ٹریڈنگ ایک گھنٹہ پیچھے ہوجائے گی۔ (EET، سرور ٹائم)

28 مارچ 2021 سے شروع ہوکر، ہم EET سے EEST ٹائم زون (سرور ٹائم) پر شفٹ ہو جائیں گے۔ اس دن ٹریڈنگ کا شیڈول پھر تمام انسٹرومنٹس کے لئے ایک گھنٹہ واپس منتقل کیا جائے گا اور معمول پر آجائے گا۔

آپ پیر، 15 مارچ 2021 سے جمعہ، 26 مارچ 2021 تک کی مدت کے لئے تمام شیڈول کی تبدیلیاں نیچے حاصل کرسکتے ہیں:

کلوز

اوپن

انسٹرومنٹ

10:59 p.m.

11:05 p.m.

فوریکس، کرپٹو کرنسیز

10:59 p.m.

00:00 a.m.

XAUUSD

10:59 p.m.

00:00 a.m.

XAGUSD

10:59 p.m.

00:00 a.m.

XTIUSD

10:59 p.m.

02:00 a.m.

XBRUSD

10:59 a.m.

00:00 a.m.

US30

10:59 a.m.

00:00 a.m.

NAS100

10:59 a.m.

00:00 a.m.

AUS200

10:59 a.m.

00:00 a.m.

EUSTX50

10:59 a.m.

00:00 a.m.

FRA40

09:59 p.m.

8:00 a.m.

GER30

10:59 p.m.

00:00 a.m.

JPN225

5:30 p.m.

9:00 a.m.

ESP35

10:59 p.m.

00:00 a.m.

UK100

10:59 p.m.

00:00 a.m.

SPX500

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

صرف فکسڈ اسپریڈ اکاؤنٹس کے لیے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

فکسڈ اسپریڈ اکاؤنٹس میں متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول (صرف ان صارفین کے لئے متعلقہ ہے جن کے پاس اب بھی یہ اکاؤنٹس موجود ہیں) میں ردوبدل کو 4 مارچ 2021 سے شروع کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں Previous

ہم فاؤنڈیشن ACT کے ساتھ پارٹنرشپ کرتے ہیں انڈونیشیا کے مغربی سلویسی (West Sulawesi) میں امداد کی فراہمی کے لیے

انڈونیشیا کے علاقے مغربی سلوسیسی میں حالیہ زلزلے کے بعد مقامی آبادی کو امداد کی فراہمی کے لیے ہماری کمپنی اور انسانی فلاحی تنظیم ACT (Aksi Cepat Tanggap) نے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں Next