Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیری ویٹوز کے لیے اسپلٹ کا اعلان، مارچ 2023

اسٹاک اسپلٹ ایک کارپوریٹ ایکشن ہے جس کا اطلاق کمپنیاں ٹریڈنگ لیکوئیڈیٹی میں بہتری لانے اور اسٹاک کو مزید قابلِ رسائی بنانے کے لیے کرتی ہیں۔ جب کوئی کمپنی اپنے اسٹاکس کو اسپلٹ / علیحدہ کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو آؤٹ اسٹینڈنگ اسٹاکس کی تعداد اسپلٹ ریشو کے مطابق بڑھ جائے گی اور اسی ریشو سے ان کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گی۔ اگر آپ کے پاس کسی ایسی کمپنی کے اسٹاک ڈیری ویٹوز موجود ہیں جو اسپلٹ کا اطلاق کرتی ہے تو آپ کے اوپن آرڈرز اسپلٹ ریشو کے مطابق والیم اور اوپننگ پرائس پر دوبارہ اوپن کر دیے جائیں گے۔ نئے آرڈر        کی اوپننگ پرائس کو کلائنٹ کی فیور میں راؤنڈ کر دیا جاتا ہے: بائے آرڈرز کے لیے کم اور سیل آرڈر کے لیے راؤنڈ۔ ان تمام اثاثوں کے سارے پینڈنگ آرڈرز، بشمول ٹیک پرافٹ اور اسٹاپ لاس، حذف کر دیے جائیں گے جن پر اسپلٹ کا اطلاق کیا جائے گا۔

براہِ کرم نوٹ فرمائیں: ممکنہ نان مارکیٹ کنڈیشن سے اپنے کلائنٹس کے تحفّظ کی غرض سے ان اثاثوں کے لیے ٹریڈنگ سیشن کے آغاز کو 15 منٹ آگے لے جایا جائے گا۔ 

اسپلٹ کا اطلاق درج ذیل اثاثوں پر کیا جائے گا:

اثاثہ

اسپلٹ ریشو

ایکس-اسپلٹ کی تاریخ

OL.TSE

5:1

30 مارچ 2023

TKY.TSE

3:1

30 مارچ 2023

براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ آپ کے سرمائے کے لیے بہت زیادہ خطرے کی حامل ہو سکتی ہے۔

 

سٹاک مارکیٹ نیوز

بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2022

AllForexBonus.com نے ہمیں بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا نام دیا ہے۔ فائننشل بروکرز کی آفرز کے حوالے سے اس قابلِ بھروسہ معلوماتی ذریعہ کی طرف سے ہمیں ایک ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

اسٹاک ڈیری ویٹوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان، اپریل 2023

اس اپریل، ہم کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کا اطلاق کریں گے۔
مزید پڑھیں Next