Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

کاپی کرنا شروع کریں اور پیشہ ور ٹریڈرز کے ساتھ کمائیں

OctaFX Copytrading آپ کو ماہر ٹریڈرز کو خودکار طور پر کاپی کرنے کی اجازت دیتی ہے، جو کہ آپ کی اپنی ٹریڈنگ حکمت عملی کے بنانے کے وقت اور کوشش کو بچاتی ہے۔ فاریکس کے بہترین ماسٹرز میں سے انتخاب کریں اور اپنے ٹریڈنگ پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں۔

کاپی کرنا شروع کریں
یا ایک ماسٹر بنیں

یہ کیسے کام کرتا ہے

  • 1

    1.
    ایک OctaFX اکاؤنٹ بنائیں اور اس میں ڈپازٹ کرائیں

    سائن اپ کریں اور اپنے والٹ میں ڈپازٹ کرانے کے لیے اپنا من پسند طریقہ ادائیگی منتخب کریں۔ اگر آپ کے پاس OctaFX پر اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں پہلے ہی فنڈز موجود ہیں تو، آپ انٹرنل ٹرانسفر کا استعمال کر کے اپنے والٹ میں رقم شامل کر سکتے ہیں۔ آپ کے والٹ کا بیلنس آپ کے غیر سرمایہ کاری شدہ فنڈز کو ظاہر کرتا ہے۔

  • 2

    2.
    بہترین ٹریڈرز کو فالو کریں

    ان ماسٹرز کو تلاش کریں جن کی آپ پیروی کرنا چاہتے ہیں اور سیٹ اپ کاپیئنگ کو دبائیں۔ ان کے آرڈرز خود کار طریقے سے کاپی ہو جائیں گے۔ ڈپازٹ فیصد کی ترتیب آپ کو اپنے پورٹ فولیو کو منظم کرنے میں مدد دے گی۔ فیصلہ کرنے کے لئے کہ کون سی حکمت عملیاں آپ کے لئے بہترین طور پر کام کرتی ہیں، مختلف حکمت عملیاں آزمائیں۔

  • 3

    3.
    نگرانی کریں اور منافع پائیں

    کاپی کرنے کے لئے ماسٹرز کی لامحدود تعداد کے ساتھ، آپ ایک بیلنس اور متنوع ٹریڈنگ پورٹ فولیو تخلیق کر سکتے اور مستحکم آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ اس عمل پر پورا کنٹرول بھی رکھتے ہیں اور کسی بھی وقت آرڈرز میں ترمیم یا کاپی کرنا روک سکتے ہیں۔ آپ اپنے کاپیئر ایریا میں کاپی کردہ ماسٹر ٹریڈر ٹریڈرز کے لئے تفصیلی ٹریڈنگ اعداد و شمار دیکھ سکتے ہیں۔

  • فالو کرنے کے لئے منافع بخش ٹریڈرز
  • فاریکس کا تجربہ ضروری نہیں ہے
  • ایک متنوع پورٹ فولیو سے مستحکم آمدنی

ایک کاپیئر ہونے کے فوائد کو محسوس کریں

  • بہترین سے سیکھیں

    فاریکس مارکیٹ میں پیشہ وروں کے ساتھ داخل ہوں۔

  • اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں

    ماسٹر ٹریڈرز کی بڑی تعداد میں سے اپنے قابل اعتماد پیشہ ور افراد کو منتخب کریں۔

  • تیزی سے آرڈر پر عملدر آمد کا لطف اٹھائیں

    آپ کے آرڈر پر ماسٹر ٹریڈر کے بعد 5 منٹ سے کم وقت پر عمل درآمد کر دیا جاتا ہے۔

  • سب کچھ اپنے کنٹرول میں رکھیں

    آپ کسی بھی وقت کاپی کرنے کو روک سکتے، رکنیت حاصل کرنا روک سکتے، یا ایک آرڈر کو بند کر سکتے ہیں۔

  • چند فوری مراحل میں اسے چلائیں

    کسی اضافی تصدیق کی ضرورت نہیں ہے۔

  • سرمایہ کاری کریں اور بحفاظت اور فوراً رقم نکلوائیں

    منتخب کرنے کیلئے ادائیگی کے مقبول طریقے۔

موبائل ایپ میں کاپی ٹریڈنگ کے تمام فوائد

  • OctaFX Copytrading ایپ میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کریں
  • چلتے پھرتے اپنے پورٹ فولیو اور سرمایہ کاریوں پر گرفت رکھیں
  • ماسٹر ٹریڈرز اور ان کی کارکردگی کو براہ راست ٹریک کریں
  • دیکھیں آپ کے فنڈز پر کیسے سرمایہ کاری ہوئی ہے اور فوراً ردعمل دیں
image

اکثر پوچھے جانیوالے سوالات

  • میں کاپی کرنے کے لیے ماسٹر ٹریڈر کا انتخاب کیسے کروں؟

    پہلے ماسٹر ٹریڈر کے اسٹیٹس کی جانچ کریں۔ اس میں رسک اسکور، فائدہ، نفع اور نقصان، کاپی کرنے والوں کی تعداد، کمیشن، آرڈر کی تاریخ، اور دیگر شماریاتی ڈیٹا شامل ہیں تاکہ آپ کو باخبر فیصلہ کرنے میں مدد ملے۔ کاپی کرنا شروع کرنے کے لیے، اپنے اکاؤنٹ کو فنڈ کریں۔

  • کاپی کرنے کے کیا آپشن دستیاب ہیں؟

    جب آپ ماسٹر ٹریڈر کو سبسکرائب کرتے ہیں، تو آپ کاپی کرنے کا تناسب بتاتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ سپورٹ فنڈز شامل کرنا ہے یا نہیں۔ جب آپ کاپی کرنا شروع کریں کو دباتے ہیں، تو آپ کے والٹ سے فنڈز ڈیبٹ ہوجاتے ہیں، اور کاپی کرنا شروع ہوجاتا ہے۔ آپ بیک وقت ماسٹر ٹریڈرز کی لامحدود تعداد کو سبسکرائب کر سکتے ہیں۔

  • کاپی کرنے کی فیس کیا ہے؟

    سروس فیس اسپریڈ میں 0.2 پپ کے مارک اپ کے طور پر شامل ہے۔ ماسٹر ٹریڈر کا کمیشن وہ رقم ہے جو آپ ماسٹر ٹریڈر کی خدمات کے عوض ادا کرتے ہیں—یہ پہلے سے متعین اور انفرادی طور پر طے کی جاتی ہے۔ ہر ماسٹر ٹریڈر کے اعداد و شمار کمیشن کے سائز کو ظاہر کرتے ہیں۔

  • میں ماسٹر ٹریڈر کو کاپی کرنا کیسے روک سکتا ہوں؟

    آپ ماسٹر ٹریڈر سے ان سبسکرائب کر سکتے ہیں اور کسی بھی وقت آرڈرز کی کاپی کرنا بند کر سکتے ہیں۔ جب آپ رکنیت ختم کرتے ہیں، تو ماسٹر ٹریڈر کے ساتھ لگائے گئے تمام فنڈز اور کاپی کرنے سے آپ کا منافع آپ کے والٹ میں جمع ہو جاتا ہے۔

  • میں اپنا منافع کیسے ودڈرا سکتا ہوں؟

    آپ اپنے والٹ سے رقوم نکال سکتے ہیں۔ اپنی سرمایہ کاری اور منافع وہاں منتقل کرنے کے لیے ماسٹر ٹریڈر کی اپنی رکنیت ختم کریں۔ نوٹ کریں کہ اگر آپ ماسٹر ٹریڈر کی رکنیت کو نقصان کے ساتھ ختم کرتے ہیں تو آپ کو اپنی اصل سرمایہ کاری واپس نہیں ملے گی۔ نقصان کی رقم آپ کی ابتدائی سرمایہ کاری سے منہا کر دی جائے گی۔

ایک ماسٹر کے طور پر شروع کریں اور مستحکم آمدنی حاصل کریں

ماسٹر کے طور پر شروع کریں

شرائط و ضوابط