رائزنگ اینڈ فالنگ ویج پیٹرنز: انہیں کیسے تلاش اور ٹریڈنگ میں استعمال کرنا ہے
چارٹ پر ویجز تلاش کرنا سیکھیں اور قابل اعتماد ٹریڈنگ سگنل حاصل کرنے کے لیے ان کا استعمال کریں۔
جانیں کہ ٹریڈنگ حکمتِ عملیاں کیا ہیں، کون سی معروف اور مؤثر حکمتِ عملیوں کا انتخاب کرنا ہے، اور اپنی ذاتی حکمتِ عملی خود کیسے بنانی ہے۔
ٹریڈنگ حکمتِ عملی منظّم نقطۂ نظر ہوتا ہے جو ٹریڈرز مالیاتی اثاثوں جیسا کہ اسٹاکس، فاریکس، کموڈیٹیز اور کرپٹو کرنسیاں وغیرہ کو بائے کرنے اور سیل کرنے کی غرض سے باخبر فیصلے کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
مخصوص مالیاتی مقاصد کے حصول کے لیے مارکیٹ کے تجزیوں، تکنیکی انڈیکیٹرز اور رِسک منیجمنٹ کی بنیاد پر نفع بخش آرڈرز اوپن کرنے اور کلوز کرنے کے لیے ہر ایک حکمتِ عملی ایک مخصوص پلان یا منصوبہ ہوتی ہے۔ ٹریڈرز، اپنے مقاصد، رِسک برداشت کرنے کی سکت اور ترجیحی ٹریڈنگ اسٹائل کے مطابق حکمتِ عملیوں کا انتخاب کرتے ہیں۔
اپنے سرمایہ کاری کے منافعوں میں اضافہ کرنے کے لیے ٹریڈنگ میں موجودہ ٹرینڈز سے آگاہ رہنا انتہائی ضروری ہے۔ ہمارے OctaTrader پلیٹ فارم میں موجود تازہ ترین حکمتِ عملیوں اور ٹریڈنگ آئیڈیاز کے ساتھ حالات کو اپنے قابو میں رکھیں۔
اگرچہ پہلے ہی حکمتِ عملیوں کی ایک زبردست ورائٹی موجود ہے اور آپ ان میں سے انتخاب کر سکتے ہیں البتہ ذاتی دلچسپی پر مبنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی مرتّب کرنا ایک سُود مند کاوش ہو سکتی ہے۔ اس سے آپ کو ایک ایسا منظّم نقطۂ نظر مل سکتا ہے جو آپ کے رِسک برادشت کرنے کی سکت، مالی مقاصد اور ٹریڈنگ اسٹائل کے عین مطابق ہو۔
اپنی ذاتی ٹریڈنگ حکمتِ عملی مرتّب کرنے کے حوالے سے ایک مرحلہ وار گائیڈ یہاں فراہم کی گئی ہے۔
قیمت کے معمولی اُتار چڑھاؤ سے منافع کمانے کے مقصد سے دن بھر متعدد چھوٹی ٹریڈز پر ٹریڈنگ کرنا۔
عموماً ایک ہی دن میں متعدد شارٹ-ٹرم ٹریڈز کی ٹریڈنگ کرنا۔
کئی دنوں تک یا پھر کئی ہفتوں تک پوزیشنز کو اوپن رکھ کر ہولڈ کرنا۔
طویل مدّتی یا لانگ ٹرم سوچ کے ساتھ مہینوں یا پھر سالوں تک پوزیشنز کو اوپن رکھ کر ہولڈ کرنا۔
اپنی ذاتی حکمتِ عملی مرتّب کرنا دلچسپ ہو سکتا ہے لیکن یہ پیچیدہ بھی ہے اور اس کے لیے وقت بھی زیادہ درکار ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ آپ اپنی ذاتی حکمتِ عملی مرتّب کیے بغیر بھی ٹریڈنگ میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ درجنوں ایسی حکمتِ عملیاں پہلے سے ہی موجود ہیں جو ہزاروں ٹریڈرز کے استعمال سے کارآمد ثابت ہو چکی ہیں اور آپ تھوڑی سی ریسرچ کے بعد ان میں سے کسی کا استعمال بھی بحفاظت کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو یہ سیکشن کارآمد لگا تو مختلف قسم کی ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کے موضوع پر ایک مختصر اور تفصیلی گائیڈ پڑھنے کے حوالے سے غور کریں۔
جب آپ ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کی ورائٹی اور ان کے مقاصد کو سمجھ جائیں تو درج ذیل مواد کو چیک کریں اور وہ حکمتِ عملی منتخب کریں جو آپ کی ضروریات اور ٹریڈنگ اسٹائل سے انتہائی مطابقت رکھتی ہے۔
چارٹ پر ویجز تلاش کرنا سیکھیں اور قابل اعتماد ٹریڈنگ سگنل حاصل کرنے کے لیے ان کا استعمال کریں۔
جانیں کہ مختلف قسم کے ٹرائی اینگل پیٹرنز کی شناخت کیسے کرنی ہے اور مضبوط ٹرینڈز کی پیشگوئی کرنے کے لیے ان کا استعمال کیسے کرنا ہے۔
Learn to identify flag chart patterns and use them to predict trend continuation.
جانیں کہ ڈبل ٹاپ اور ڈبل باٹم چارٹ پیٹرنز کی شناخت کیسے کرنی ہے اور ٹرینڈ ریورسل کی پیشگوئی کے لیے ان کا استعمال کیسے کرنا ہے۔
جانیں کہ فبوناچی سیکوئنس کیا ہے، یہ کیسے کام کرتا ہے اور فبوناچی ریٹریسمنٹس کیسے بنانی ہیں۔
جانیں کہ بہترین کارکردگی کے ساتھ ٹریڈنگ میں فبوناچی ریٹریسمنٹس کا اطلاق کامیابی سے کیسے کرنا ہے۔
جانیں کہ ایک معروف تکنیکی انڈیکیٹر کو اپنی حکمتِ عملی کے بنیادی ٹُول کے طور پر کیسے استعمال کرنا ہے۔
ٹرینڈ ریورسل کی بآسانی نشاندہی کرنے اور اپنے فائدے کے لیے اس کا استعمال کرنے کے لیے ایک کارآمد حکمتِ عملی جس پر دسترس واقعی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
جانیں کہ فلیٹ مارکیٹ میں ایک ایسے عام سے انڈیکیٹر کا استعمال کرتے ہوئے ٹریڈنگ کیسے کریں جس کے بارے میں شاید آپ پہلے سے جانتے ہیں۔
مطالعہ کریں اور ایک ورسٹائل ٹرینڈ فولّوینگ اسٹریٹجی ماسٹر کریں جسے آپ مختلف حالات میں استعمال کر سکتے ہیں۔
اس اسٹریٹجی کے بارے میں جانیں جو آپ کو قیمت کے انحراف کو مؤثر طریقے سے تلاش کرنے اور ان سے فائدہ اٹھانے کے قابل بناتی ہے۔
اس آرٹیکل کا نام ہی اس کی وضاحت کے لیے کافی ہے: ایک ایسی مارکیٹ کے لیے مؤثر حکمتِ عملی تلاش کرنے کی غرض سے اسے پڑھیں جہاں قیمت انتہائی بلند اور انتہائی کم کے درمیان باؤنس کرتی ہے۔