Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
ابتدائیوں کے لیے تھائی

Octa کے ساتھ ٹریڈنگ کا سفر شروع کریں

اسپیکر

Photo
پتیماکورن بونپلین
  • پانچ سال سے زائد تجربے کے حامل ایک پروفیشنل ٹریڈر اور انویسٹر
  • انھوں نے ایک واحد آرڈر میں 10,000 سے زائد پِپس ٹریڈ کی ہیں
  • فاریکس ٹریڈنگ تکنیکس کے موضوع پر متعدد کتابوں کے مصنّف
  • کینڈل اسٹکس کے بغیر ٹریڈنگ کرنے کے ایک نئے تصوّر کے سفیر۔
  • ویبنار
  • بیان
  • فاریکس ٹریڈنگ کا تعارف

    فاریکس ٹریڈنگ کا تعارف

    آپ کیا سیکھیں گے:

    • فاریکس کیا ہے اور اس سے پیسہ کیسے کمایا جائے
    • فاریکس مارکیٹ میں کس چیز کی ٹریڈنگ کی جاتی ہے
    • فاریکس ٹریڈنگ کے فوائد
    • فاریکس بروکر کیا ہے
    • ٹریڈر کون ہوتا ہے
    • مرکزی ٹریڈنگ اسٹائلز
    • ٹریڈنگ کی تعلیم کی اہمیّت
    • Octa کے ساتھ اکاؤنٹ کیسے بنائیں۔
  • اپنا پہلا آرڈر اوپن کرنے کا طریقہ

    اپنا پہلا آرڈر اوپن کرنے کا طریقہ

    آپ کیا سیکھیں گے:

    • چارٹ سیٹنگز کی وضاحت
    • کرنسی پیئرز کیا ہیں
    • بِڈ اور آسک پرائسز کیا ہیں
    • اسپریڈ کیا ہے
    • لاٹ سائز کیا ہے
    • پِپس اور پوائنٹس کیا ہیں
    • لیورج کیا ہے
    • کینڈل اسٹک کیا ہے
    • بائے اور سیل آرڈرز کے درمیان فرق
    • مارکیٹ آرڈرز بمقابلہ پینڈنگ آرڈرز
    • اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ آرڈرز کے درمیان فرق
    • ریئل ٹائم میں آرڈرز اوپن کرنے اور کلوز کرنے کے طریقے
    • آپ کے سوالوں کے جوابات۔
  • ٹریڈنگ کرنے سے پہلے مارکیٹ کا تجزیہ کرنے کا طریقہ

    ٹریڈنگ کرنے سے پہلے مارکیٹ کا تجزیہ کرنے کا طریقہ

    آپ کیا سیکھیں گے:

    • فاریکس مارکیٹ کا تجزیہ کرنے کا طریقہ
    • بنیادی تجزیے کا تعارف
    • خبروں کی چار اہم ترین اقسام
    • ہمارا اکنامک کیلینڈر استعمال کرنے کا طریقہ
    • تکنیکی تجزیے کا تعارف
    • معروف کینڈل اسٹک پیٹرن
    • سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز استعمال کرنے کا طریقہ
    • انٹری اور ایگزٹ پوائنٹس کی شناخت کا طریقہ
    • ٹرینڈز اور ٹرینڈلائنز کی وضاحت۔
  • ٹریڈنگ انڈیکیٹرز استعمال کرنے کا طریقہ

    ٹریڈنگ انڈیکیٹرز استعمال کرنے کا طریقہ

    آپ کیا سیکھیں گے:

    • ٹریڈنگ انڈیکیٹر کیا ہے
    • معروف ٹریڈنگ انڈیکیٹرز
    • انڈیکیٹرز پر مبنی حکمتِ عملیاں
    • انڈیکیٹرز کے ساتھ انٹری پوائنٹس کی شناخت کا طریقہ
    • رِسک/ریوارڈ ریشو کی وضاحت۔
کیا آپ کو ہمارے ویبینار پسند ہیں؟
کیا آپ کو ہمارے ویبینار پسند ہیں؟

براہ کرم ایک دو سوالوں کے جواب دیں اور اپنی رائے ہمارے ساتھ شیئر کریں۔ اس میں تین منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

فیڈ بیک دیں